جمہوریت کا قتل
چنڈی گڑھ کے میئر کے انتخابی تنازعہ کی سماعت کر رہی سپریم کورٹ نے بی جے پی کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے کہا کہ یہ جمہوریت کا قتل ہے۔ عدالت نے ریٹرننگ افسر کے خلاف مقدمہ چلانے کا بھی حکم دیا